اگر آپ بھی روم ہیٹر باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو، اسکے یہ 3 خطرناک نقصان بھی جان لیں جو صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ بھی روم ہیٹر باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو، اسکے یہ 3 خطرناک نقصان بھی جان لیں جو صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں ،

 

 

Advertisement

 

 

یہ آپ جان لیں کہ اگر آپ بھی ہیٹر کا باقاعد گی سے استعمال کرتے ہیں تو آپ کو یہ بات معلوم ہونا چاہیے کہ یہ خطرات کا باعث بن سکتا ہے ، یہ روم کی اندرونی ہوا کو زہریلا بنا سکتا ہے ،

 

 

 

 

کچھ ہیٹر کاربن مونو آکسائیڈ چھوڑتے ہیں جو کہ آپ کے لیے جان ل ی و ا ثابت ہو سکتا ہے اس کے علاوہ خشک جلد خارش ، اور الرجی کا باعث بھی بن سکتی ہے

 

 

 

، کاربن مونو آکسائیڈ گیس کی زیادتی ہمارے دماغ میں خون کی سپلائی کو روک دیتی ہے اور یہ ہمارے لیے دماغی مسائل کا سبب بنتے ہیں ، اب بات کرتے ہیں کہ ان چیزوں سے کس طرح بچا جائے تو اس کے لیے آپ

 

 

 

اپنے کمرے میں ہیٹر استعمال کر رہے ہیں، تو آپ کو اپنے کمرے میں نمی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے پانی سے

 

 

 

بھرا ہوا برتن اس ہیٹر کے پاس رکھ دیں اور جن لوگوں کو دل کی بیماریاں ہیں یا پھر دمہ ہے یا پھر وہ بوڑھے ہو گئے ہیں ہیٹر کے استعمال میں بہت محتاط رہنا چاہیے ۔ ۔۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts