Categories: اہم خبریں

لونگ کو گرم پانی میں رات بھر بھگو کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے

پاکستان (نیوز اویل)، لونگ کو گرم پانی میں رات بھر بھگو کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے ،

 

 

 

لونگ ویسے تو ایک گرم مسالہ ہے جو کہ بہت عام سا ہے لیکن ج اس کے آپ کو ایسے ایسے فوائد بتائیں گے کہ آپ دھنگ رہ جائیں گے ، خواتین لونگ کو اپنے پکوان

 

 

 

بنانے میں کافی شوق سے استعمال کرتی ہیں لیکن آج وہ لوگ یہ جان لیں کہ خواتین بہت سے مسائل میں لونگ کس طرح مفید ہے ۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لونگ میں وٹامن سی ، بہت سا فائبر ، مینگانیز ، اور کافی

 

 

 

اینٹی آکسیڈینٹ ایجنٹس پائے جاتے ہیں ، یہ قبض کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے اس کے علاوہ اکثر بہت سی خواتین کو حمل کے دوران دانتوں میں بہت زیادہ

 

 

 

درد کی شکایت رہتی ہے جو کہ بہت ہی تکلیف دہ ہو سکتی ہے اس صورتحال میں آپ لونگ کا استعمال کریں یا پھر لونگ کو صرف و صرف منہ میں رکھ کر اس کا پانی جذب کرلیں تو آپ کا درد غائب ہو جائے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago