Categories: اہم خبریں

مشہور اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل کی اذان ہونے پر ایسی حرکت کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل کی اذان ہونے پر ایسی حرکت کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔۔۔ ،

 

 

 

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی گلوکارہ گزشتہ روز ایک ایوارڈ شو میں اسٹیج پر گا نا گا رہی تھی

 

 

 

تو اس کے گانا گاتے ہوئے اذان شروع ہو گئی اور ایسا ہونے پر انہوں نے اذان کے احترام میں گانا بند کردیا اور ان کے اس عمل پر لوگ ان کو کافی سراہ رہے ہیں

 

 

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ شہناز گل کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے اور یاد رہے

 

 

کہ شہناز کور گل ایک اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ گلوکارہ بھی ہیں اور وہ اپنے کرئیر کے شروع میں گلوکاری میں ہی شہریت رکھتی تھیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں

 

 

 

کہ ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب انہوں نے بگ باس 13 میں شرکت کی اور اپنا اپنے الگ انداز کی وجہ سے نام بنایا ، ان کے مداح ہمیشہ ہی ان کی سوشل میڈیا کی پوسٹس کا انتظار کرتے نظر آ تے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago