Categories: اہم خبریں

جوان بیٹا م-ا-ر دیا باپ رات بھر اسپتال میں بے بس بیٹھا رہا۔۔ سب کو ہنسانے والے علی بلال کی م-ر-ن-ے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

پاکستان (نیوز اویل)، جوان بیٹا م ا ر دیا باپ رات بھر اسپتال میں بے بس بیٹھا رہا۔۔ سب کو ہنسانے والے علی بلال کی م ر ن ے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو نے سب کو ر لا دیا ،

 

 

 

تحریک انصاف کے کارکن اور عمران خان کے سب سے بڑے دیوانے اور فین علی بلال جو کہ ظلِ شاہ کی نام سے بھی مشہور تھے

 

 

 

ان کو گزشتہ روز ق ت ل کر دیا گیا تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ وہ پنجاب پولیس کے تشدد سے م ا ر ے گئے ہیں اور یہ بیان عمران خان کا بھی سامنے آیا ہے کہ علی بلال کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا تھا ،

 

 

 

 

ان کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا تو بہت ہی معصوم تھا اور وہ کبھی بھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتا کرتا تھا لیکن یہاں اس کا بس قصور اتنا سا تھا کہ

 

 

 

وہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بہت ہی بڑا دیوانہ تھا اور اس کی دیوانگی کا یہ عالم تھا کہ صبح ہوتی یا شام ہوتی ، وہ تو بس عمران خان

 

 

 

ک ہی ا ذکر کرتا رہتا تھا وہ کہتا تھا کہ خان صاحب کہے گا تو جان دینے سے بھی وہ بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago