Categories: اہم خبریں

یورک ایسڈ! جسم میں ہونے والا شدید درد! کچھ عام پھل جن کا استعمال درد کو گھٹا سکتا ہے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، یورک ایسڈ!
جسم میں ہونے والا شدید درد!
کچھ عام پھل جن کا استعمال درد کو گھٹا سکتا ہے۔۔۔

 

 

 

 

آج کل بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ آپ نے یورک ایسڈ کا نام کو سنا ہی ہو گا جو کہ زیادہ تر 40 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں بہت عام کو رہا ہے ، اس بات کو تو

 

 

 

 

 

ہر کوئی سمجھ سکتا ہے کہ ہمارا اپنا جسم پوری زندگی ایک مشین کی طرح کام کرتا ہے تو کس طرح ایک مشین کے اندر سے خراب ہو جاتے ہیں اسی طرح ہمارے جسم میں بھی بیماریاں پیدا ہونے لگتی ہیں جن میں یورک ایسڈ بھی شامل ہے ،

 

 

 

 

یورک ایسڈ ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جس سے ہمارے جسم سے خارج ہو جانا چاہیے لیکن جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے

 

 

 

 

ویسے ویسے ہمارے گردوں کا کام متاثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ فاضل مادہ ہمارے خون میں شامل ہونے لگتا ہے جس کی وجہ سے یورک ایسڈ کی مقدار ہمارے جسم میں زیادہ ہونے لگتی ہے اور ہمارے جوڑوں میں شدید درد رہتا ہے ،

 

 

 

 

اس بیماری کے حوالے سے ماہرین جو کے کام کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہماری غذا کا اس سے بہت زیادہ تعلق ہے اور ایسی چیز یں موجود ہے جو ہم اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں تو اس بیماری سے نجات حاصل کر سکیں گے ،

 

 

 

 

اس سے پہلے ہم لوگ اس بات کا ذکر کریں گے کہ کون سی غذائیں یورک ایسڈ میں اضافے کا باعث بنتی ہے ان میں گائے کا گوشت ، کلیجی اور بازاری مشروبات شامل ہیں ،

 

 

 

 

اس کے علاج کے لیے ڈاکٹر وہ دوائیوں کو لکھ کر دیتے ہیں جو کہ ہمارے گردوں کے کام کو تیز کرتی ہیں اور اس طرح سے کافی پیشاب آتا ہے اور یہ فاضل مادہ یورک ایسڈ جسم سے خارج ہوتا رہتا ہے ،

 

 

 

ہماری روزمرہ زندگی میں بہت سے ایسے پھل موجود ہے جو کہ ہمیں اس بیماری سے بچا سکتے ہیں یا اس کو کم کر سکتے ہیں ، کیلے کا استعمال خون میں یورک ایسڈ کی مقدار کو کم کرتا ہے ، اس کے علاوہ سیب کا

 

 

 

 

استعمال بھی اس بیماری کے لیے کام زیادہ مفید ہے ، سیب کا استعما ل یورک ایسڈ کو بڑھنے نہیں دیتا بلکہ اس کو کم کرتا ہے ، اس کے علاوہ اسٹرابری اور چیری کا استعمال بھی اس بیماری کے لئے بے حد مفید ہے ، ، ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago