Categories: اہم خبریں

منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے ، یہ بات ہے حضرت آدم ؑ کے وقت کی جب ان کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی کو پتھر سے۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے ، یہ بات ہے حضرت آدم ؑ کے وقت کی جب ان کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی کو پتھر سے۔۔۔۔ اس

 

 

 

 

بات کو تو سبھی جانتے ہوں گے کہ جب بھی آپ اپنے گھر میں منگل یا بدھ کے دن گوشت ( مٹن ، بیف ) وغیرہ لانے کی بات کرتے ہیں تو اس وقت آپ کو یہ

 

 

 

جواب ملتا ہے کہ منگل اور بدھ کو تو گوشت نہیں ملے گا ، آئیے آج آپ کو ایک ایسی معلومات دیتے ہیں جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو پتہ ہے گوشت کا ناغہ

 

 

 

کرنے کے حوالے سے ایک تو یہ چیز سامنے آتی ہے کہ حضرت آدم کے بیٹے قابیل نے ہابیل کو ق ت ل کیا تھا تو وہ منگل کا روزہ تھا اور اس کے بعد وہ اس کی ل ا ش

 

 

 

لیے پھرتا رہا تھا لیکن یہ بات بھی درست نہیں ہے ،، یا بعض اوقات آپ نے دوسری وجہ یہ سنی ہوگی اس کے قصاب اس دن چھٹی کرتے ہیں تاکہ وہ آرام کر سکے تو یہ وجہ بھی غلط ہے ،

 

 

 

اسی چیز کے پیچھے حقیقی وجہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ منگل اور بدھ کے روز قصابوں کی چھٹی صدر ایوب کے دور سے شروع ہوئی تھی کیونکہ جانوروں کی افزائش

 

 

 

کیلئے ضروری ہے کہ کچھ وقفہ دیا جائے کہ جانور ناپید نہ ہو جائیں ، اور یہ اقدامات اس لیے بھی کیے گئے تھے کیونکہ اس وقت جدید قسم کے پولٹری فارم نہیں ہوا

 

 

 

کرتے تھے ، اس لیے اگر کوئی آپ سے کہے گی حضرت آدم کے دور سے چلتا آ رہا ہے تو اس کی بات میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں ہے

 

 

 

 

کیونکہ لوگوں نے اپنے اپنے نظریات بنا رکھے ہیں ، امید ہے کہ یہ معلومات کافی لوگوں کے لئے پہلی بار جاننے کو ملے گی ، ، ،

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago