تراویح کے بعد مسجد کھیل کے میدان میں تبدیل، دنیا کا انوکھا ملک جہاں تراویح کے بعد 3 ایسے کام جو ہمارے ملک میں بھی ہونے چاہئیں٬ ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، تراویح کے بعد مسجد کھیل کے میدان میں تبدیل، دنیا کا انوکھا ملک جہاں تراویح کے بعد 3 ایسے کام جو ہمارے ملک میں بھی ہونے چاہئیں٬ ویڈیو وائرل

 

 

Advertisement

 

مسجد اللہ کا گھر ہے اور یہاں پر اللہ کی عبادت کی جاتی ہے اور نہ پر لگا دیے جاتے ہیں آج کل رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ جاری ہے ہم آپ کو ترکیا کی

 

 

 

ایک مسجد کے بارے میں بتاتے ہیں جس کا نام مسجد احمت احمدی ہے جس میں ایک پلے ایریا بنایا گیا ہے ، آج کل وہاں پر مرد و خواتین عشاء کی نماز ادا کرنے کے

 

 

 

 

لیے آتے ہیں ساتھ ہی تراویح ادا کی جاتی ہے اور اس وقت ان کے اس پلے ایریا میں کھیلتے ہیں یہاں پر ان کے لیے کھیلنے کا سامان رکھا گیا ہے ، اور ساتھ ہی ساتھ ان کے لیے پوری سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے ، اس طرح

 

 

 

 

سے بچوں کو مسجد آنے کی عادت پی گی اور نماز کے بعد امام صاحب بھی بچوں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور ان کو دین کے حوالے سے بتاتے ہیں ، ترکی کا یہ اقدام کی تعریف کے قابل ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ بھی نہیں آنی!!! یہ کیا کرنے والے ہیں وہ میں جانتا ہوں، لیکن اب انہیں میں بتاؤں گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آیا ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…