Categories: اہم خبریں

بچی نے سورہ فاتحہ سنی تو منہ کھول لیا ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے نومولود بیٹی کو قرآن سنایا تو اس نے کیا عمل کیا؟ رد عمل وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، بچی نے سورہ فاتحہ سنی تو منہ کھول لیا ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے نومولود بیٹی کو قرآن سنایا تو اس نے کیا عمل کیا؟ رد عمل وائرل

 

 

 

اوپر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا نام عائشہ ہے جس نے 4 سال پہلے ایک پاکستانی مسلمان شخص سے شادی کی تھی اور وہ اسلام کو مکمل طور پر فولو کر رہی ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی سے نوازا ہے ،

 

 

 

عائشہ کا کہنا ہے کہ ان کو اب یہ بات معلوم ہوئی کہ اسلام نے عورت کو بیٹی کو کس قدر اہمیّت اور عزت دی ہے ، عائشہ کا کہنا تھا کہ اس کی بیٹی اس وقت نو

 

 

 

ہفتوں کی تھی تو ایک دن اس کو خیال آیا کہ کیوں نہ وہ اپنی بیٹی کو قرآن پاک کی تلاوت سنوائے تو اس نے لیپ ٹاپ پر تلاوت قرآن لگا کر اپنی بیٹی کے پاس بیڈ پر

 

 

 

 

رکھ دیا ، تو اس کی بیٹی ایک دم سے بہت خوش ہو گئی اور زور زور سے ہاتھ پاؤں مارنے لگی اور بہت خوشی کا اظہار کرنے لگی تو اس خاتون نے اس منظر

 

 

 

کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا اس کا کہنا تھا کہ وہ بہت زیادہ خوش ہے کہ اسے اللہ نے ہدایت دی اور اسلام جیسے دین کی پیروکار بنایا اور اس کی دنیا اور آخرت سنور گئی ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago