Categories: اہم خبریں

ائیر کنڈیشنر کو بھول جائیں! سائنسدانوں نے اے سی بھی ٹھنڈا پینٹ تیار کر لیا

پاکستان (نیوز اویل) ، ائیر کنڈیشنر کو بھول جائیں! سائنسدانوں نے اے سی بھی ٹھنڈا پینٹ تیار کر لیا ، حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے ایک بہت بڑا

 

 

 

 

کارنامہ انجام دیا ہے اور ایک حیرت انگیز پینٹ ایجاد کیا ہے جس کی ٹھنڈک اتنی زیادہ ہوگی کہ ایئر کنڈیشنر کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ، جی ہاں یہ پینٹ امریکا

 

 

 

 

کی ایک یونیورسٹی میں سائنس دانوں نے تیار کیا ہے اور اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ائیر کنڈیشنر کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور زمین

 

 

 

 

پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ان ساری چیزوں کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ ایئر کنڈیشنر مالیاتی آلودگی کا بہت بڑا

 

 

 

 

سبب ہیں ، ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پینٹ کے استعمال سے ‏لوگ ائیر کنڈیشنر کو بھول جائیں گے اور انہوں نے یہاں تک دعویٰ کیا ہے کہ چند ہی سالوں میں ائیر کنڈیشنر کا نام و نشان ہی دنیا سے مٹ جائے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago