جیسے ہی نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوئی، بلی آ گئی۔۔ امام مسجد کی پالتو بلی نے دوران نماز کیا شرارتیں کیں؟ ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، جیسے ہی نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوئی، بلی آ گئی۔۔ امام مسجد کی پالتو بلی نے دوران نماز کیا شرارتیں کیں؟ ویڈیو وائرل ، سوشل

 

 

Advertisement

میڈیا پر آج کل یہ ویڈیو بہت زیادہ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک بلی نے امام مسجد پر حملہ کر دیا جس وقت وہ جماعت کروا رہے تھے ، لیکن اس میں کوئ

 

 

 

پریشانی والی بات نہیں ہے ،اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی آتی ہے اور امام مسجد کے کندھے پر چھلانگ لگا کر بیٹھ جاتی ہے اور امام مسجد بھی

 

 

گھبراتے نہیں ہیں بلکہ اپنی تلاوت جاری رکھتے ہیں اور اور بلی کو کو اپنے کندھے پر بیٹھا رہنے دیتے ہیں اور بلی کچھ وقت کے بعد ان کے کندھے سے اتر کر چلی

 

 

 

جاتی ہے اس ویڈیو نے سوشل میڈیا کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے اور لوگ اسے بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں اگر آپ بھی کہیں پر یہ ویڈیو دیکھیں تو آپ

 

 

 

بھی مسکرائے بغیر تو نہیں رہ سکیں گے بلکہ آپ کو بھی اللہ تعالیٰ کی اس چھوٹی سی مخلوق پر پیار آ جائے گا ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

عالمی ریسکیو کمپنی نے افغانستان میں انسانی بحران کی وارننگ جاری کر دی پاکستان افغانستان کے معاملے میں امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا، شدید الفاظ میں اظہار کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں…