Categories: اہم خبریں

کمرے میں لیموں کیوں رکھنا چاہئے ۔۔ چھوٹے سے لیموں رکھنے کے ایسے نتائج جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہونگے ؟

پاکستان (نیوز اویل)، کمرے میں لیموں کیوں رکھنا چاہئے ۔۔ چھوٹے سے لیموں رکھنے کے ایسے نتائج جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہونگے ؟

 

 

 

کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ کمرے میں لیموں یا کٹا ہوا لیموں بستر کے پاس رکھنے کی بہت زیادہ فائدے ہیں اگر آپ نے نہیں سنا تو آج ہم آپ کو اس کے بارے

 

 

 

 

میں بتاتے ہیں ، اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ لیموں ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اس کے بہت سے فائدے ہیں ، اور اسے قدیم زمانے سے ہی بہت سی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ،

 

 

 

 

آپ اپنے جس کمرے میں سوتے ہیں اگر اس میں لیموں ایک ٹکڑا رکھ لیں گے تو اس کے بے شمار فائدے ہوں گے ، وہ لوگ جو بے خوابی میں مبتلا ہیں اور ان کو صحیح

 

 

 

طرح نیند نہیں آتی ان کےلئے یہ نسخہ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے ، کٹا ہوا لیموں بستر کے پاس رکھنے سے ماحول صاف ہو تا ہے اور آپ تازگی محسوس کریں گے اور گ

 

 

 

یہ کئی بیماریوں سے لڑنے میں مدد دے گا یہ دمہ کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے اور ڈپریشن سے نجات دلاتی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago