ایک بزرگ نے فرمایا بیٹا انسان کے رزق میں رکاوٹ 3 چیزوں کی وجہ سے آتی ہے۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ایک بزرگ نے فرمایا بیٹا انسان کے رزق میں رکاوٹ 3 چیزوں کی وجہ سے آتی ہے۔۔
آج کل بہت زیادہ لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ اپنے اخراجات اس مہنگائی کے دور میں کس طرح پورے کریں۔ ،

 

 

 

 

 

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا جس کے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جا رہے تھے اور اس کی شادی ہو گئی لیکن حالات سنبھلنے کو نہیں آرہے تھے تو اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں کسی رئیس

 

 

 

 

آدمی کے گھر نوکری کر لیتا ہوں اس کی بیوی نے پہلے تو منع کیا لیکن پھر اپنے خاوند کے بہت زیادہ اصرار کرنے کے بعد اس نے اس کو اجازت دے دی اور وہ شخص کافی دور ایک رئیس آدمی کے پاس چلا گیا اور

 

 

 

 

ایک سال اس کے پاس نوکری کی اس کے بعد جب وہ اپنے مالک سے اجازت لے کر گھر لوٹنے لگا تو مالک نے اسے بہت زیادہ پیسے اور اونٹ اور بکریاں دیں ، یہ تمام چیزیں حاصل کرنے کے بعد وہ شخص خوش ہوا اور

 

 

 

 

خوشی خوشی اپنے گھر کو روانہ ہو گیا وہ جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس نے دیکھا کہ وہاں ایک درویش بزرگ کی جھونپڑی ہے تو اس نے سوچا کہ آج رات یہی گزاری جائے ، درویش نے کہا کہ میں تمہیں ایک نصیحت دوں

 

 

 

 

 

 

 

 

گا لیکن تمہیں مجھے اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی ، تو وہ شخص نے کہا کہ اس کی کیا قیمت ہوگی تو درویش نے کہا کہ تم مجھے اپنا ایک اونٹ دے دو گے ، اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میرے پاس تو بہت زیادہ رقم اور جانور

 

 

 

ہیں ، درویش نے کہا کہ میری نصیحت یہ ہے کہ جب تم آسمان پر ایک قطار میں بہت زیادہ ستارے دیکھو تو اس وقت ایک پہاڑی پر چلے جانا کیوں کہ یہ وقت ہوگا جب سیلاب آئے گا ،

 

 

 

 

اس شخص نے یہ سنا تو کہا کہ یہ نصیحت میرے کسی کام کی نہیں ہے لیکن بزرگ نے کہا کہ میں نے تو تمہیں نصیحت کی ہے اس لیے مجھے ایک اونٹ چاہیے ،
اس کے بعد درویش نے کہا کہ ایک اور اونٹ کے بدلے

 

 

 

میں تمہیں ایک اور نصیحت کرتا ہوں کہ جب کسی کے آنکھوں میں تم اپنے لئے بہت زیادہ محبت یا بہت زیادہ نفرت دیکھو تو اس شخص سے بچنا کیونکہ وہ تمہارے لیے خطرناک ہوگا ،

 

 

 

وہ شخص نے پھر سے کہا کہ یہ بھی نصیحت میرے کسی کام کی نہیں ہے ہے لیکن اسے بزرگ کو اپنا ایک اور اونٹ دینا پڑا ،
اس کے بعد اس بزرگ نے ایک تیسری نصیحت کی اور کہا کہ رات کو پچھتا کر سو جانا لیکن کسی کو مارنا مت

 

 

 

وہ شخص بزرگ کی باتیں سن کر سو گیا اور اس نے سوچا کہ یہ ایسے ہی بول رہا ہے , صبح ہوئی تو اپنے سفر پر روانہ ہو گیا اس نے ایک گاؤں میں پڑاؤ ڈالا تو رات کو سونے کے لیے لیٹا

 

 

 

 

تو اس نے دیکھا کہ آسمان پر ستارے ایک لائن میں ہیں تو اس نے شور مچانا شروع کر دیا اور لوگوں کو بتانا شروع کر دیا کہ سیلاب آنے والا ہے لیکن کسی نے اس کی بات کا یقین نہیں کیا

 

 

 

اور وہ شخص خود پہاڑی پر چڑھ گیا جب صبح اس نے دیکھا تو پورا گاؤں سیلاب میں ڈوب چکا تھا اس کے بعد اس شخص نے اپنا سفر دوبارہ سے جاری کیا اور اور اگلے ہی گاؤں میں اس کا ایک شخص ملا جو کہ اس سے بے حد محبت سے ملا

 

 

 

لیکن اس کی آنکھوں میں شیطانی تھی ، تو وہ شخص سے بہت پیار تھا اپنے گھر لے گیا اور کہا کہ آج رات تو میں ہیں آپ کی خدمت کروں گا وہ شخص اتنے سارے اونٹ بکریاں اور پیسہ دیکھ کر لالچ میں آ گیا تھا ، لیکن

 

 

 

 

یہ شخص ذہن میں فوراً سے بزرگ کی بات آگئی اور اس کے بعد اس نے دیکھا کہ رات کو وہ شخص خنجر لے کر اس کے بستر کی طرف بڑھ رہا ہے لیکن یہ پہلے ہی چوکس تھا اور اسے پکڑ لیا اور پنجایت کے حوالے کردیا ،

 

 

 

اس کے بعد وہ شخص اپنے گاؤں پہنچ گیا اور کیا دیکھتا ہے کہ اس کی بیوی نے چارپائی پر سوئی ہوئی ہے اور پاس ہی ایک عورت چار پائی پر لیٹی ہے ایک لڑکا سویا ہوا ہے جو کہ جوان ہے ،

 

 

 

یہ دیکھ کر وہ شخص تعیش میں آگیا پہلے تو اس نے سوچا کہ ان کو مار دوں لیکن پھر اسے بزرگ کی بات یاد آئی اور اور اگلی صبح اسے گاؤں والوں سے پتا چلا کہ یہ اسی کا بیٹا ہے ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *