گلاب کے پھول والدہ کی قبر پر ڈالے مگر ۔۔ مسلمان ہونے کے باوجود راکھی ساونت نے والدہ کی قبر کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، گلاب کے پھول والدہ کی قبر پر ڈالے مگر ۔۔ مسلمان ہونے کے باوجود راکھی ساونت نے والدہ کی قبر کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرل ، راکھی ساونت ایک انڈین اداکارہ ہے جو کہ پہلے ہندو تھی اور

 

 

Advertisement

 

 

اس کے بعد اس نے عیسائیت کا مذہب اختیار کیا اور اب اس نے ایک عادل دورانی نامی شخص سے شادی کی جس کے بعد اسلام قبول کر لیا راکھی ساونت

 

 

 

 

اکثروبیشتر خبروں میں رہتی ہے یا یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ اس کو خبروں میں رہنے کا فن آتا ہے ، حال ہی میں راکھی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ

 

 

 

 

وائرل ہوئی ہے جو کہ اس کی والدہ کے انتقال کے بعد ہوئی ہے یاد رہے کہ کچھ مہینے پہلے اس کی والدہ انتقال کر گئیں تھیں ،، حال ہی میں اس کی ایک بہت

 

 

 

زیادہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ سے ملنے قبرستان گئی ، اس نے اپنی والدہ کی قبر کو صاف کیا اور اس پر پھول چڑھائے لیکن تہا تو اس قبر کو چومنا شروع کر دیا اور کہنا شروع کر دیا کہ

 

 

 

 

 

پرمیشور مجھے شکتی دینا کہ میں اپنے والدہ کے نام پر ایک کینسر کا ہسپتال بنا سکوں ، جس کے بعد وہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوگئی ہے مسلمان اسے کافی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ پبلسٹی کے لئے کر رہی ہے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts