Categories: اہم خبریں

نیلے رنگ کی آنکھ گلے میں کیوں پہنتے ہیں؟ نظر بٹو سے متعلق وہ دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، نیلے رنگ کی آنکھ گلے میں کیوں پہنتے ہیں؟ نظر بٹو سے متعلق وہ دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ،

 

 

 

 

آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور خواتین آن لائن شاپنگ کرنا پسند کرتی ہیں تو انہوں نے کہیں نہ کہیں تصویر میں موجود آنکھ نما ایک پتھر کو ضرور دیکھا ہوگا ، جسے بہت سے جیولری والے پیج لاکٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ،

 

 

 

 

لیکن کچھ قدیم لوگ اس کو نظر بٹو کے نام سے جانتے ہیں ، اس پتھر کو مختلف مذاہب کے لوگ مانتے ہیں اور ان کو اپنے گھروں کی دیواروں پر لٹکاتے ہیں یا پھر اپنے

 

 

 

 

گلے میں پہن لیتے ہیں ، بعض لوگ اسے گاڑیوں میں لٹکاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اب ان کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ، جی ہاں توہم پرستی کی

 

 

 

 

انتہا دیکھیے کہ لوگ ایک پتھر کو اپنی حفاظت کا ذریعہ سمجھتے ہیں ، اس پتھر کا استعمال آج کا نہیں بلکہ صدیوں پرانا ہے اور بدھ مت اور ہندو مذاہب کے

 

 

 

 

لوگ اسے بہت زیادہ مانتے ہیں ، جب کہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارے لیے قرآن نازل کیا گیا ہے اور ہمیں یہ نصیحت کی گئی ہے کہ سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی تلاوت کرو تو تم ہر بری چیز سے محفوظ رہو گے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago