Categories: اہم خبریں

عید کے جوڑوں میں نہ تمھارا جوڑا تھا نہ تمھاری شاپنگ۔۔۔۔۔۔۔۔ شہید کی ماں کا بیٹے کے نام آنسو بھرا خط اور دکھ بھری داستان!!!

پاکستان (نیوز اویل)، عید کے جوڑوں میں نہ تمھارا جوڑا تھا نہ تمھاری شاپنگ۔۔۔۔۔۔۔۔
شہید کی ماں کا بیٹے کے نام آنسو بھرا خط اور دکھ بھری داستان!!!

 

 

 

عید ایسا موقع ہوتی ہے جو کہ ہر کسی کے لئے مسرت لے کر آتی ہے اور سب لوگ اپنے گھروں کو واپس آ جاتے ہیں اور ایک ساتھ مل بیٹھتے ہیں لیکن صرف وہی واپس نہیں آتے جو ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ

 

 

 

 

گئے ہیں اور یہی چیز کبھی سوچیں تو ہمارا دل ڈوبنے لگتا ہے اور شاید ہم میں سے ہر کسی نے ایک مرتبہ سوچا ہو کہ پرانا وقت لوٹ آتا پرانے لوگ لوٹ آتے ،
تو اندازہ کریں اس ماں کے دکھ کا جس کا جواں سال بیٹا اس دنیا سے رخصت ہوگیا ،

 

 

 

 

آج ہم آپ کو ایک چوبیس سالہ شہید کیپٹن آکاش ربانی کے بارے میں بتائیں گے جن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ وہ آپریشن ضرب عضب کے پہلے شہید ہیں ،

 

 

 

 

آج اس افسوس ناک واقعے کو 9 سال بیت جانے کے بعد بھی اس کی والدہ اس کے لیے تڑپ رہی ہے اور انہوں نے اپنے بیٹے کے نام ایک دکھ بھرا خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ آ کاش تمہاری لاؤنج میں پڑی ہوئی

 

 

 

 

کرسی آج بھی خالی پڑی ہے تمہارے نمبر سے اب کوئی کال ہی نہیں آتی ، جب یاد آتی ہے میں خریداری کرنا چاہتی ہو تو تمہارے لئے کوئی چیز نہیں ہوتی ، جب عی

 

 

 

 

پر گھر کے مردوں کے کپڑے سلنے جاتے ہیں تو درزی کے پاس تمہارا کوئی جوڑا ہی نہیں ہوتا ، نہ تمہارا میسج آتا ہے اور نہ ہی میں تمہیں بار بار فون کرتی ہوں اپنا خیال رکھنا ، گھر لوٹ آنا ۔۔۔۔

 

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کو بڑا زیادہ یا د کر تی ہیں اور ان کے لیے زندگی کا ایک ایک لمحہ صدیوں برابر ہو گیا ہے اور ان کی آنکھیں آج بھی اپنے بیٹے کے

 

 

 

 

انتظار میں بیٹھی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ میں انتظار کر رہی ہوں ہو یا تو میرا بیٹا آجائے یا میں اس کے پاس چلی جاؤ ں ،
ہم کبھی سوچیں تو دل تھم جاتا ہے کہ ہمارے پیارے

 

 

 

 

 

ہمارے بیچ نہیں رہے ہمارے بڑے ہمارے بیچ نہیں رہے ہمیں چاہیے کہ ہم ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ان کے لئے مغفرت کی دعا کرتے رہیں کیونکہ انہی میں سے بہت سے لوگوں نے ہمیں بچپن میں بہت شفقت اور پیار دیا تھا،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago