Categories: اہم خبریں

میں آئیندہ کوئی کیس نہیں سنوں گا۔۔۔۔۔ والدین کے ہاتھوں 10 ماہ کے بچے کی م-و-ت کا ایسا واقعہ جس نے جج کو بھی رلا دیا

(یہ خبر کچھ کمزور دل کے افراد کے لیے دکھ کا سبب اور تکلیف دہ ہو سکتی ہے )
پاکستان (نیوز اویل)، میں آئیندہ کوئی کیس نہیں سنوں گا۔۔۔۔۔

 

 

والدین کے ہاتھوں 10 ماہ کے بچے کی م-و-ت کا ایسا واقعہ جس نے جج کو بھی رلا دیا ، گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک خبر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس نے

 

 

 

لوگوں کو شدید آبدیدہ کر دیا تھا جس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے بچے والدین نے اپنی ہی معصوم اولاد کو بے دردی سے م-ا-ر دیا,
جب اس بچے کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو اس سے چلا کہ

 

 

 

اس کی 57 ہڈیاں ٹ-و-ٹی ہوئی تھیں اور اس کے جسم پر جگہ جگہ ج-لنے کے نشان تھے ، اور اس کے منہ میں بھی ز-خم تھے ، اس بچے کی والدہ ان ن-شے کی لت میں مبتلا تھے جب یہ واقعہ کورٹ میں لایا گیا یا تو

 

 

 

وہاں پر موجود ہر شخص آنسو ضبط کرنے کی کوشش کر تا رہا ، جج کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ کسی بھی کیس کو نہیں سنیں گے بس نے اس کیس کا فیصلہ 28 مئی تک ملتوی کر دیا اور فیصلہ سناتے ہیں وقت بھی وہ بار

 

 

 

 

بار اپنے آنسو پونچھ رہی تھی ، اور ہر کوئی حیرت میں مبتلا تھا کہ والدین انہیں اپنی اولاد کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہیں جو کہ انہوں نے نے دنیا میں سب سے پیاری ہوتی ہے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago