Categories: اہم خبریں

والدہ کی دعا تھی بیٹا غزل کے بجائے نعت خوانی کرے۔۔۔ عاشق رسولﷺ پروفیسر عبدالرؤف روفی کی زندگی کیسے بدلی؟ اہلیہ کا دلچسپ انکشاف، دیکھیے

پاکستان (نیوز اویل)، والدہ کی دعا تھی بیٹا غزل کے بجائے نعت خوانی کرے۔۔ عاشق رسولﷺ پروفیسر عبدالرؤف روفی کی زندگی کیسے بدلی؟ اہلیہ کا

 

 

 

 

دلچسپ انکشاف، دیکھیے پروفیسر عبدالرؤف روفی کا شمار پاکستان کے اعلیٰ پائے کے نعت خوانوں میں ہوتا ہے جن کی آواز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق سے سرشار ہوتی ہے ،

 

 

 

 

پی ٹی وی کے دور کے لوگوں کے کانوں سے ایک خوبصورت آواز میں ” میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ” نعت تو ہر کسی نے سنی ہوگی یہ نعت بھی پروفیسر عبدالرؤف روفی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں پیش کی تھی ،

 

 

 

 

حال ہی میں ان کا اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ ایک انٹرویو سامنے آیا جس میں ان کی اہلیہ نے بتایا کہ روفی صاحب کی والدہ ہمیشہ سے ان کو یہ تلقین کرتی تھیں کہ تمہاری اتنی خوبصورت آواز ہے

 

 

 

تم نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرو ، یاد رہے پروفیسر عبدالرؤف روفی پہلے ایک غزل گائیک رہ چکے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی والدہ کی ہی دعا ہے کہ انہوں نے نعت پڑھنا شروع کر دی

 

 

 

اور ان کو نبی سے اس قدر محبت اور عقیدت ہو گئی ، اور پھر وہ عاشق رسولﷺ بن گئے ،
ان کا ان کی اہلیہ اور بچوں سے بات کرنے کا انداز بہت زیادہ شفقت بھرا تھا

 

 

 

 

ان کی بیٹی نے بتایا کہ جب بابا اپنے کام سے لوٹتے تھے تو وہ میرے ساتھ میری گڑیا کے ساتھ بھی کھیلا کرتے تھے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago