معروف اور کم عمر پاکستانی اداکارہ کا اچانک انتقال! کمرے میں مردہ پائی گئیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، معروف اور کم عمر پاکستانی اداکارہ کا اچانک انتقال!
کمرے میں مردہ پائی گئیں۔۔۔
حال ہی میں ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے کہ

 

 

 

پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ انتقال کر گئی ہیں ،
32 سالہ اداکارہ سیدہ امتیاز کے آفیشل اکاؤنٹ پر ان کی ٹیم نے یہ

 

 

 

خبر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں ،
یاد رہے وہ پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ رہی ہیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *