میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں اور۔۔۔۔۔ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے خاتون کا اچانک انتقال کیسے ہوا کہ وہاں موجود لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے؟

پاکستان (نیوز اویل)، میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں اور۔۔۔۔۔
کعبہ کا طواف کرتے ہوئے خاتون کا اچانک انتقال کیسے ہوا کہ وہاں موجود لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے؟
بعض اوقات قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور کچھ

 

 

 

واقعات ہمارے سامنے گزرتے ہیں جن کو دیکھ کر ہمیں یقین ہوجاتا ہے کہ واقعی ہی ایسا ہے ، ایسا ہی کچھ اس واقعہ میں ہوا جو ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں ، حال ہی میں عمرہ کرنے آئیں ایک خاتون کا خانہ کعبہ کا

 

 

 

 

طواف کرتے ہوئے انتقال ہو گیا ، اس خاتون کا تعلق مصر سے تھا واہ جو ان کے گھر والوں سے بات چیت کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ خاتون ہمیشہ یہی کہا کرتی تھیں کہ

 

 

 

 

جب میں اللہ کے گھر جاؤں گی واپس نہیں آؤں گی مجھے وہاں پر ہی رہنا ہے مجھے کعبہ کو چومتے ہوئے اپنی جان دینی ہے اور خاتون کی خواہش اتنی شدید تھی کہ اللہ تعالی نے اس کی دعاؤں کو قبول فرما لیا

 

 

 

 

اور وہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں ، اللہ تعالی کو بھی آپ نے کچھ بندے بہت زیادہ محبوب ہوتے ہیں جن کی وہ دعاؤں کو اس طرح سے قبول کر لیتا ہے شک یہ قسمت والی ہی بات ہے ہے کہ دفن ہونے کے لئے لیے کعبہ کے پاس زمین مل جائے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *