پاکستان (نیوز اویل)، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر دی ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصلہ سنایا ہے کہ توشہ خانہ سے خریدے گئے تمام تحائف کی تفصیلات منظر عام پر لے کر آئیں جائیں
اس درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس گل حسین کا کہنا تھا کہ بیس فیصد ادا کرکے تحفے خرید کر باہر فروخت کرنا ایک بہت عجیب بات ہے اس لئے عمران خان صاحب ان تمام تحائف کی تفصیلات منظر عام پر لے کر آئیں گے یہ تو پھر کتنے میں خریدی اور آگے کتنے میں فروخت کیے گئے اور کس کو فروخت کیے گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک میں پاکستان سے دئیے گئے تحائف عجائب گھروں میں پڑے ہوتے ہیں اور یہاں پر باہر سے آئے تحائف ہی فروخت کر دیے گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ تحائف ان کے تھے ان کی مرضی ان تحائف کا وہ جو مرضی کریں اور وہ اس بات کے پابند نہیں ہے کہ لوگوں کو اس کی تفصیلات دیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…