اہم خبریں

کلمہ پڑھتے وقت آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔ مسجد کے سیاہ فام غیر مسلم سیکیورٹی گارڈ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو، نمازیوں نے کیسے مبارک باد دی؟ دیکھئے

پاکستان (نیوز اویل) ، اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اسلام کے لیے اس کا سینہ کھول دیتا ہے اور اس کے لیے غیب سے مدد بھیجتا ہے اور اس کو اسلام کی روشنی سے روشناس کراتا ہے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو دکھائی گئی ہے جو کہ انتہائی رلا دینے والی ہے ۔

اسلام نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ کسی کے ساتھ زور زبردستی نہیں کرنی چاہیے ہاں اسے اسلام کی خوبصورتی کو ضرور سمجھانا چاہیے حال ہی میں جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ ایک سیاہ فارم گارڈ کی ہے جو کہ کسی مسجد کا گارڈ ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ امام صاحب نے پہلے نماز پڑھائی اور اس کے بعد گارڈ کو اپنے پاس بلا لیا جو کہ اپنے آنسو قابو نہ کر سکا اور امام صاحب نے سب کو یہ خوشخبری سنائی کہ گارڈ اسلام قبول کرنا چاہتا ہے تو مسجد میں اللہ اکبر کے نعرے لگنے لگے اور پھر امام صاحب نے اس کو کلمہ پڑھایا اور انگلش

زبان میں اس کا ترجمہ بتایا تو اس کے انسو تھمنے کو نہیں آ رہے تھے اور اس کا کہنا تھا کہ یہ میری زندگی کا بہت خاص دن ہے بالکل اسی طرح جیسے آج ہی میں پیدا ہوا ہوں اس نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ کلمہ پڑھتے ہی میرے دل کو اتنا زیادہ سکون ملے گا ۔ آج دنیا میں سینکڑوں لوگ روزانہ کی بنیاد پر اسلام قبول کر رہے ہیں

بے شک اللہ تعالی بہت زیادہ رحیم ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے راستے کھول دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے اللہ تعالی نے کہا ہے کہ تم میرے سے مانگو میں تمہیں اور دوں گا تم توبہ کرتے رہو میں تمہارے گناہ معاف کرتا رہوں گا بے شک اللہ تعالی ہی بہتر معاف کرنے والا ہے ۔

islam is a beautiful and very peaceful religion , as to be a Muslim we should remember that there is no god but Allah and Muhammad is the messager of Allah , Islam said do not force anyone to

embrace Islam only do good deeds and give knowledge of Islam to other people. Islam said you behavior is also very important towards people when you want that someone should entered in Islam.

newsavail

Recent Posts

روزے کی حالت میں انتقال کر گئے ۔۔ وہ 4 مشہور شخصیات جو رمضان مبارک کے مہینے میں دنیا سے چل بسے

پاکستان ( نیوز اویل)، رمضان المبارک کے دوران انتقال کر جانے والے فنکار رمضان المبارک…

1 day ago

مکہ اور مدینہ جانے والی پاکستانی جہاز۔۔ صفینائے حج کے نام سے مشہور بحری جہاز، جس کا کرایہ کتنا ہوا کرتا تھا؟ دلچسپ پرانی یاد

پاکستان (نیوز اویل)، صفینائے حج صفینائے حج ایک پاکستانی بحری جہاز تھا جو مکہ اور…

1 day ago

ایک ہی جوان بیٹا تھا وہ بھی مرگیا۔۔ مفتی منیب الرحمٰن کے بیٹے کا انتقال کیسے ہوا تھا؟ مذہبی شخصیات جنہوں نے اپنے جوان بچوں کو کھویا

پاکستان (نیوز اویل)، مفتی منیب الرحمٰن کے بیٹے کا انتقال مفتی منیب الرحمٰن کے اکلوتے…

1 day ago