اہم خبریں

شادی کی تصویر دیکھ کر تو پہچان میں ہی نہیں آ رہیں ۔۔ پاکستانی اداکاراؤں کی شادی کی پُرانی تصاویر، پہچانیں کون ہیں؟

پاکستان( نیوز اویل) ، آج کل کی شادیوں میں اور پرانے زمانے میں ہونے والی شادیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے پرانے زمانے میں ہونے والے

شادیاں بہت سادہ ہوتی تھیں اور آج کی شادیوں میں دکھاوا بہت زیادہ بڑھ گیا ہے جو کہ صرف پیسے کی بربادی ہے اج کے لوگوں کو یہ فکر ہے کہ کس طرح ہم کھانے کی ڈشز انوکھی سے انوکھی کرتے رہیں

تاکہ ہماری بہت وا وا ہو اور خاندان والوں کے سامنے عزت بن جائے اور آج کل کی شادی کی تصاویروں میں اور پرانے زمانے کی شادی کی تصاویروں میں بہت فرق ہے ،

حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستانی پرانی اداکاراؤں کی شادیوں کی تصویریں بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سادگی نظر آرہی ہے جو کہ پرانے زمانے کی شادیوں میں ہوا کرتی تھی ،

باہر جانب تصویر میں مشہور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اور عثمان پیرزادہ کی شادی کی تصویر ہے جو کہ شوبز ایک بہت مشہور جوڑی مانی جاتی ہے اور یہ اپنے وقت کی بھی بہت مشہور جوڑی تھی

ان کی شادی 1975 میں ہوئی لیکن آج بھی لوگ ان کو ایک ساتھ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور آج بھی یہ ڈراموں میں بہت اچھا کردار نبھا رہے ہیں اور اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا رہے ہیں

ان کے ساتھی اداکاروں کا کہنا ہے کہ ثمینہ پیرزادہ انتہائی ملنسار اور نرم مزاج خاتون ہیں اور بہت ہی سادہ طبیعت کی مالک ہیں ،

دائیں جانب تصویر میں اداکارہ روبینہ طارق اپنے شوہر کے ساتھ موجود ہیں یہ ان کی شادی کی تصویر ہے اداکارہ روبینہ طارق کو اگر دیکھا جائے تو

وہ آج بھی ایسی ہی نظر آتی ہیں اور بالکل جوان لگتی ہیں ان کے دو بچے بھی ہیں اور ان کی بیٹی منی طارق بھی کافی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہے ،

newsavail

Recent Posts

روزے کی حالت میں انتقال کر گئے ۔۔ وہ 4 مشہور شخصیات جو رمضان مبارک کے مہینے میں دنیا سے چل بسے

پاکستان ( نیوز اویل)، رمضان المبارک کے دوران انتقال کر جانے والے فنکار رمضان المبارک…

1 day ago

مکہ اور مدینہ جانے والی پاکستانی جہاز۔۔ صفینائے حج کے نام سے مشہور بحری جہاز، جس کا کرایہ کتنا ہوا کرتا تھا؟ دلچسپ پرانی یاد

پاکستان (نیوز اویل)، صفینائے حج صفینائے حج ایک پاکستانی بحری جہاز تھا جو مکہ اور…

1 day ago

ایک ہی جوان بیٹا تھا وہ بھی مرگیا۔۔ مفتی منیب الرحمٰن کے بیٹے کا انتقال کیسے ہوا تھا؟ مذہبی شخصیات جنہوں نے اپنے جوان بچوں کو کھویا

پاکستان (نیوز اویل)، مفتی منیب الرحمٰن کے بیٹے کا انتقال مفتی منیب الرحمٰن کے اکلوتے…

1 day ago