فواد چوہدری متنازعہ بیانات سے باز نہ آئے،مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
سرینہ عیسیٰ نے فواد چوہدری کے خلاف ‘انتہائی اشتعال انگیز’ ٹویٹ پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کے لئے سپریم کورٹ کو درخواست پیش کی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ نے پیر کو عدالت عظمیٰ میں وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کے خلاف “انتہائی اشتعال انگیز”…