عمران خان کے بیان کے رد عمل میں مریم نواز طنز کے تیر برسانے لگی۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کہ وہ روزانہ جہاد (بدعنوانی کے خلاف) آفس جاتے ہیں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ، “آپ صبح اٹھ کر جہاد کے لئے نہیں (بلکہ) عوام کو ان کے حق سے لوٹنے کے لئے جاتے ہیں۔ آپ غریبوں کے منہ سے…