عورت مارچ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کا بڑا ایکشن، پولیس کو احکامات جاری
پشاور پولیس نے اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ 26 مارچ کو ، پشاور کی ایک عدالت نے پشاور ایسٹ پولیس اسٹیشن کو عورت مارچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ اپنی درخواست میں پشاور سے تعلق رکھنے…