پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
اسلام آباد: وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ حکومت شفاف انداز میں پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی بحالی کی طرف گامزن ہے۔ وہ وزیر خزانہ ، صنعت و پیداوار حماد اظہر کی زیرصدارت ہفتہ وار وزارتی اجلاس میں خطاب کر رہے تھے۔ متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا…