صدر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے مشاہدے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دے دی۔
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بارے میں پائے جانے والے الجھن کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے نفاذ کا مطلب بیلٹ پیپرز کی ووٹنگ کرنا نہیں ہوگا بلکہ یہ ای ووٹنگ سسٹم کا ایک حصہ بنے گا۔ صدر علوی نے ایک نجی نیوز چینل کو…