سعودی حکومت کا غریب عوام کے لیے ریلیف تنقید کا نشانہ بن گیا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ مملکت کے بعد پاکستان کے لئے سعودی چاول کی خیراتی تنظیم کی تقسیم کا آغاز ہوتے ہی ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔ سعودی امدادی ایجنسی کنگ سلمان ہیومینیٹری ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے کچھ دن قبل ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے زکوۃ الفطر پروجیکٹ کے…