لاہور ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کردی۔
لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کردی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز…