سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں سے متعلق عدالت عظمی کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست واپس کردی ہے۔ دفتر نے اس اعتراض کے ساتھ درخواست واپس کردی کہ ایک معاملے پر دو بار جائزہ نہیں لیا جاسکتا۔ …