محکمہ صحت پنجاب نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے ابتدائی طور پر کوویڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں کے لئے لازمی ویکسینیشن اور پابندیوں سے متعلق سفارشات تیار کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسر راشد کی زیر صدارت موجودہ کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کے بارے میں سول سیکرٹریٹ…