وزیر داخلہ شیخ رشید نے مراد علی شاہ کو بدامنی کے خلاف آپریشن میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے یقین دہانی کروا دی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں وزارت داخلہ سندھ کو ہر طرح کی مدد فراہم کرے گی۔ صوبے کے بالائی حصے میں ہونے والے حالیہ واقعات کے پس منظر میں سندھ کے لئے سیکیورٹی…