سندھ پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروس سے تمام رجسٹرڈ گاڑیوں کا ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
کراچی: سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے ایک آن لائن ٹیکسی سروس سے کہا ہے کہ وہ اس کے ساتھ رجسٹرڈ تمام گاڑیوں کا ڈیٹا شیئر کرے۔ رائڈ ہیلنگ سروس کے سربراہ کو لکھے گئے ایک خط میں ، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) محمد عارف اسلم…