سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی تجاوزات کیس میں الہ دین تفریحی پارک کے قریب تمام تجاوزات ختم کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دے دی۔
کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی تجاوزات کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سٹی حکام کو الہ دین تفریحی پارک کے قریب تمام تجاوزات ختم کرنے کے لئے مزید 7 دن کی مہلت دے دی۔ 14 جون کو ، سپریم کورٹ (ایس سی) نے الہ دین واٹر پارک کو اصل…