عدالت نے خیبرپختونخواہ سے افغانستان عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد اور سمگلنگ روکنے کی ہدایت کردی۔
عدالت نے خیبرپختونخوا سے افغانستان کو مویشیوں کی برآمد معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مویشیوں کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قیصر راشد خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل بینچ نے مشاہدہ کیا کہ چونکہ اگلے مہینے عید الاضحی منائی جائے گی ،…