امریکی سپریم کورٹ نے ایف بی آئی کے خلاف مسلمانوں کی درخواست کی سماعت پر اتفاق کرلیا۔
واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے مسلم امریکیوں کے اس گروہ سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرنے پر اتفاق کیا ہے جس نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) پر نگرانی کے لئے غیر قانونی طور پر ان کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔ عدالت نے ایک بیان جاری…