وفاقی کابینہ نے پی ایس ایل کی براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لیے ہندوستانی کمپنی سے رابطہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔
وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی آئندہ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز کے براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لئے ایک ہندوستانی کمپنی سے رابطہ کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ سے ایک…