وزیراعظم عمران خان نے آئندہ مالی بجٹ کے معاشی اہداف اور قومی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ مالی بجٹ کے لئے معاشی اہداف اور قومی ترقیاتی منصوبے 2021-22 کی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں معاشی اقتصادی اشارے کا جائزہ لیا جائے گا ، ترقیاتی فریم ورک کی منظوری دی جائے گی اور آئندہ…