فردوس عاشق عوان نے راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کا بقیہ کام اگست میں شروع ہونے کی خوشخبری سنا دی۔
راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہ جی ٹی روڈ سے 38 کلومیٹر طویل راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ موٹر وے کے قریب روڈ ٹو تھولیاں کو منظوری دے دی گئی تھی اور اس اہم منصوبے پر اگست تک کام شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا…