وزیراعظم عمران خان نے نئے انویسٹمنٹ ٹریٹی کے سانچے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نئے دوطرفہ انویسٹمنٹ ٹریٹی (بی آئی ٹی) کے سانچے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اب مقامی ثالثی کے ذریعے کسی بھی تنازعہ کا ازالہ کیا جائے گا ، انکشاف بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے اتوار کے روز صحافیوں کے…