وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لیے شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لئے ایم این اے شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا۔ کابینہ ڈویژن نے جموری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی بطور ایس اے پی ایم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ایم این…