اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر ونگ کو اپنے اختیارات کا انصاف کے ساتھ استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اختیارات کا انصاف کے ساتھ استعمال کرے ورنہ عدالت اتھارٹی کے ناجائز استعمال پر تفتیشی افسران پر بھاری قیمت عائد کرے گی۔ آئی ایچ سی کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…