”کتنے بد نصیب ہیں وہ انسان جو نماز میں یہ سورت نہیں پڑھتے“

جواللہ نے تمہارے نصیب میں فائدہ لکھ دیا اس سے بڑھ کر کوئی فائدہ نہیں دے سکتا اللہ نے جو تمہارے نصیب میں نقصان لکھ دیا اس سے زیادہ تمہیں کوئی نقصان دے نہیں سکتا قلمیں اٹھا لی گئی اور صحیفے خشک ہوگئے تقدیر لکھ دی گئی اب سوال کرنا ہے تو اللہ سے مانگنا…

Read More

کراچی سے انتہائی افسوسناک خبر۔۔پیپلزپارٹی کی سینئرترین خاتون رہنما کوق ت ل کردیاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائ رن گ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو ق ت لکر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے ف ائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ پیپلز پارٹی…

Read More

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں رکھا؟ وجوہات سامنے آنے لگیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے برطانیہ کو ڈیٹا فراہم نہیں کیالیکن پاکستانی حکام کا کہنا تھا کہ برطانیہ…

Read More

معروف بھارتی اداکار63برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انکی عمر 63 برس تھی۔بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر (متعدد اعضا کا کام چھوڑ دینا) کے باعث چل بسے۔ واضح رہے کہ وہ…

Read More

مسواک کو لیبارٹری میں لے گیا اور تجزیہ کیا تو اس پر کیا انکشاف ہوا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) نامور مضمون نگار میاں غفار احمد اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں… سید ابو الاعلی مودودی کا ایک کتابچہ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ان سے پوچھاگیا ، دین کیا ہے؟ انہوں نے مدلل جوابدیا مگرمختصر ترین الفاظ میں یوں ،’’ دین وہ سامنے دیوار پر لگی ہوئی گھڑی کی مانند ہے۔ اگر…

Read More

پاکستان 90 ارب ڈالر کی عالمی انڈسٹری میں انٹری کیلئے تیار،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ٹیکنالوجی میدان میں ترقی کرنے والا ملک قرار دیدیا گیا، پاکستان 90 ارب ڈالر کی عالمی انڈسٹری میں انٹری کیلئے بھی تیارہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے مستقبل کی منصوبہ بندی بتا دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا…

Read More

سرکاری ملازمین بھنگڑے ڈالیں، آخر کار اللہ نے سن لی، وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

سرکاری ملازمینمٹھائیاں بانٹیں آخر حکومت نے ان کی سن لی – بریکنگ نیوز وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ سرکاریملازمین کے جی…

Read More

ایل پی جی کی قیمت میں دوسر ی بار اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر150 . . روپےفی کلو گرام ہوگئی ،گھریلو سلنڈرمزید120 روپے اور کمرشل سلنڈر480روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں میں ایل پی جی کیقیمت میں 10روپے فی کلو گرام

اضافے سے ایلپی جی 150روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر1770روپے جبکہ کمرشل سلنڈر6810 روپے کا ہو گیا ہے۔بتایاگیا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی پیدارواری اداروں کی گیس درآمد بند کرنے کی6ماہ سے کی جانے والی…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر کی ایسی خواہش کہ آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی ایٹمی طاقت اور میزائل کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ روز82برس کے ہو گئے۔ اس موقع پر ان کے چاہنے والوں نے خصوصی تقاریب منعقد کیں جس میں ان کی سالگرہ کے کیک بھی کاٹے گئے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں مانگی…

Read More

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔!!! کرکٹر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، خبر نے شائقین کو افسردہ کردیا

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اعزاز چیمہ نے اپنے والد کے انتقال کی خبر بذریعہ ٹوئٹر دی، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے والد مہدی الیاس…

Read More