نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس…