”بریکنگ نیوز : پی سی ہی نےورلڈ ٹی ٹونٹی کےکوچ کا فیصلہ کرلیا! جانیے نیاکوچ کون ہوگا!“

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں ذرائع کے مطابق تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ نے ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لیےنیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو رمیز راجہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین بنے اورایک پریس…

Read More

انیل کپور پر جوان رہنے کے لیے سانپ کا خون پینے کا الزام

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ‘پنچ’ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے چند روز قبل ویرات کوہلی نے کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا سے جاری پیغام میں 31 سالہ ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ بطور کھلاڑی ٹی ٹونٹی میں سیلکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی…

Read More

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام،ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کا امکان

کراچی (آن لائن)افغانستان میں نئی انتظامیہ آنے کے بعد فارماسوٹیکل ،گھی ،گندم ،سمینٹ اور دیگر اشیا کی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کی امید ہے۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اف کامرس کے سنئیر نائب صدر شاہ زیب اکرم کے مطابق بھارت اور ایران کی جگہ پاکستانی فارما کو جگہ ملے گی اور اس سال پہلی بار میں…

Read More

1400 سے زائد ڈولفنز کوذبح کر دیا گیا جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے کارکنوں میں غم و غصہ کی لہر

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک کے فیرو جزائر میں ایک روایتی شکار کے حصے کے طور پر ایک ہزار سے زائد ڈولفنز کو ذبح کیے جانے پر جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق جانوروں کے حقوق کے لیے کام…

Read More

کامیاب جوان پروگرام نے ملک بھر میں 19 ارب روپے تقسیم کرنے کا عمل مکمل کرلیا، پنجاب سبقت لے گیا

اسلام آباد (این این آئی)کامیاب جوان پروگرام کے قرض کی تقسیم میں پہلے سے بھی زیادہ تیزی آگئی ،نا صوبائی تعصب نا اپنوں پر نوازشات،کامیاب جوان پروگرام کا معیار صرف میرٹ ،ہفتہ وار اپ ڈیٹ میں کامیاب جوان پروگرام کی صوبوں میں حوصلہ افزاء کارکردگی سامنے آگئی ، کامیاب جوان پروگرام نے ملک بھر میں…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتا قومی فاسٹ بولر حسن علی کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(این این آئی)قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے تاہم بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،کوئی بھی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی،نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ…

Read More

شوگر کا انتہائی آسان علاج

اسلام آباد(یواین پی)نیم کے درخت کی یہ خاصیت ہے کہ اسے اینٹی سیپٹک مانا جاتا ہے۔ اسے مختلف بیماریوں اور مسائل کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کااستعمال ادویات میں کر کے ان کو مہلک بیماریوں کے علاج کے قابل بنایا جاتا ہے۔ نیم کے پتے، پھو ل، چھال، ٹہنیاں اور جڑیں سب ہی مفید…

Read More

مودی سرکار اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے نصیر الدین شاہ نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوںلے لیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی حکومت کو پروپیگنڈا فلمیں بنوانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے، کہتے ہیں مودی سرکار اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی وڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں…

Read More

مشیر جیل خانہ جات سندھ کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک

کراچی(این این آئی) ہیکرز کی جانب سے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی جانب سے آئی ڈی ہیک…

Read More