دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

مکوآنہ (این این آئی)ملک بھر میں ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور اور اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر آپریشن اسٹاف کے دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ شعیب عادل کے مطابق جن ملازمین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ…

Read More

شہباز شریف اتنے ہی پارسا ہیں تو لگے ہاتھوں 25 ارب روپے کی کرپشن پر چل رہے 47 جعلی اور 20 اصل اکائونٹس کا بھی تذکرہ کرتے جاتے، فیاض الحسن چوہان کا سوال

لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سمیت سارا شریف خاندان برطانیہ کی ایک معمولی کرائم ایجنسی کی جانب سے سلمان شہباز کے فقط ایک اکائونٹ کی ایک مشکوک ٹرانزیکشن کو غیر منجمد کرنے پر پھولے نہیں سما رہا اور خود کو نیک…

Read More

پاکستان میڈیکل کمیشن حکام کی جعل سازی چھپانے کیلئے لاہور بیسڈ میڈیا فرم کی خدمات لئے جانے کا انکشاف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور اہم شخصیات کے ساتھ مراسم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میڈیکل کمیشن حکام کی طرف سے اپنی جعل سازیوں پر پر پردہ ڈالنے کے لئے لاہور بیسڈ میڈیا فرم کی خدمات لئے جانے کے عمل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھاری معاوضے کے عوض ہائر کی گئی مذکورہ نجی فرم (check box media) کے مالکان کے ڈاکٹر فیصل سلطان ،…

Read More

نا اہلی،جھوٹ،یوٹرن کی تکون پر مشتمل حکومت نے ملک کو تنزلی کا شکار کر دیا، ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے حکومت کا چوتھا سال چل رہا ہے لیکن ابھی تک ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔زندگی میں اگر سکون چائیے تو دلوں میں اللہ کے خوف کا چراغ جلانا ہو گا ۔ملک کی حقیقی کامیابی وترقی کا راز صرف اسلامی نظام…

Read More

دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹرز کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل پر سخت ردعمل، پاک امریکہ تعلقات سے متصادم قرار دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن ) دفتر خارجہ نے امریکی سینیٹرز کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات سے متصادم قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسودے میں پاکستان سے متعلق مؤقف ناقابل گرفت ہے، یہ بل پاکستان اور امریکا کے 2001…

Read More

ایوب ریسرچ‘سائنسدانوں نے گندم کی نئی اقسام دریافت کرلیں

مکوآنہ (این این آئی)گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے ایوب ریسرچ کے سائنس دانوں کو ٹارگٹ سونپ دئیے گئے، گندم کی مزید نئی اقسام دریافت کرلی گئیں۔ تفصیل کے مطابق ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد میں زرعی ماہرین کی جانب سے گندم کی بوائی کا سیزن قریب آتے ہی گندم کی نت نئی اقسام…

Read More

لا الہ الا اللہ پڑھنے سے ننانوے بلائیں ، پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک حدیث مبارکہ میں اللہ کے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا اے لوگو سب سے افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے اور مزید فرمایا ﷺ نے اے لوگو جو بندہ زیادہ سے زیادہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے اللہ اس بندے سے نناوے بلائیں پریشانیاں دکھ دور فرمادیتے…

Read More

سورۃ الرحمن کا بڑا خاص اور شاندار وظیفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ الرحمن کا بڑا خاص اور بڑا شاندار وظیفہ خاص کر ان لوگوں کےلیےجو مایوس ہوچکے ہوں۔ مجبوری میں ہوں۔ پریشانی میں ہوں۔ قرضوں کا بوجھ ہو۔ قرض والے بہت پریشان کرتے ہیں۔ مالی مشکلات کا مسئلہ ہے۔ گھر میں برکت نہیں ہے۔ آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے۔ مال وزر…

Read More

اگر میں آج اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جاؤں تو کیسے دوبارہ کھربوں ڈالر کماسکتا ہوں؟ بل گیٹس نے کامیابی کا راز بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بل گیٹس اس وقت 90ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہونے کی وجہ سے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور برسوں نمبر ون بھی رہ چکے ہیں، تاہم اگر وہ اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جائیں تو دوبارہ کامیابی کیلئے کیا کرینگے؟تو اس کا جواب بل گیٹس خود…

Read More