مشیر جیل خانہ جات سندھ کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک

کراچی(این این آئی) ہیکرز کی جانب سے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی جانب سے آئی ڈی ہیک…

Read More

امانت مالک تک کیسے پہنچی؟ حیران کن واقعہ

اب ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ ذکر کیا جس نے کسی دوسرے شخص سے ایک ہزار دینار قرض طلب کیاتھا۔ اس نے گواہ مانگا تو قرض طلب کرنے والے نے جواب دیا: اﷲ بطور گواہ کافی ہے…

Read More

عصر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی

ایران کا سابق شہنشاہ ‘‘رضا شاہ پہلوی’’ جو کہ 22سال کی عمر میں ایران کابادشاہ بن گیا ابھی اس کی عمر ٖصرف 6 سال کی تھی کہ اس کو ولی عہد قرار دے دیا گیاتھا، وہ 38سال تک ایرا ن کا حکمران تھا۔ وہ مزاجاً سوشلسٹ اورمغرب پرست حکمران تھا،اس نے ایران میں عصر کی…

Read More

امریکا نے پاکستان کو کرائے کی بندوق سمجھا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو ایک کرائے کی بندوق سمجھا، پاکستان کسی بھی دوسرے ملک کو جنگ جیتنے میں مدد نہیں کر سکتا،امریکا سے تعلق ایک فون کال کا محتاج نہیں ہے،میرا خیال ہے کہ بائیڈن بہت مصروف ہوں گے اس وجہ سے کال…

Read More

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کب سے ہو گا؟ تیز ترین انٹرنیٹ کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ٹاپ نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے دور درازعلاقوں میں مواصلاتی نظام رائج کیاجائے،سپیکٹرم کی فروخت کے حوالے سے کابینہ کوبریفنگ دی گئی ہے، ملک میں جلد ہی فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز ہو جائے گا،فائیوجی ٹیکنالوجی میں مختلف ٹیلی کام کمپنیاں دلچسپی…

Read More

پاکستان کے حالات دیکھے نہیں جاتے،نواز شریف کا پاکستان واپسی کا اعلان

لندن(ٹاپ نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالاتدیکھ کر دکھ ہوتا ہے ہر شعبہ میں تنزلی ہے مشرف دور میں ھی سات سال ملک سے باہر رہا، میں پاکستان واپس ضرور آؤں گا ،پہلے بھی بیٹی مریم نواز کے ساتھ گرفتاری دینے آیا تھا اب بھی گرفتاریکی پرواہ نہیں، وہ لندن…

Read More

ایک اور بڑی شخصیت مستعفی ہوگئی

وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی۔ وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمراننے استعفیٰ وزیراعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا۔ واضع رہے…

Read More

جسٹس جاوید اقبال کو توسیع ملے گی یا نہیں؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں بات ہو رہی ہے، اس حوالے سے آئندہ چند روز تک فیصلہ کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہجسٹس (ر) جاوید اقبال کی کارکردگی…

Read More

آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (10 ستمبر 2021ء ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے مشاورت میں گندم کی قیمت 1950روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ ہوا ہے،فیصلے سے آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے ہو…

Read More

”بھارتی فوج کا ایک اور پروپیگنڈا ٗ اداکار شان شاہد اور عمیر جسوال کو شہید قرار دیدیا“

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی (ر) میجر جنرل ہرشا ککڑ نے معروف پاکستانی اداکار شان شاہد اور گلوکار عمیر جسوال کو پاک فوج کے افسران سمجھ کر وادی پنجشیر میں ان کی شہادت کے دعوے کو حقیقت مان لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے میجر جنرل (ر) جی ڈی بخشی کی جانب سے ایک…

Read More