فلسطینیوں کو منصفانہ حقوق دیئے جائیں، رجب طیب ایردوآن کا مطالبہ

نیو یارک (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نکالنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوآن نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینی…

Read More

ساڑھی پہننے پر خاتون کو ریسٹورینٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دہلی کے ایک ریسٹورینٹ میں ساڑھی زیب تن کرنے کے باعث داخل نہیں ہونے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ حال ہی میں دہلی کے ایکولا دہلی نامی ریسٹورینٹ میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ کے عملے کی جانب سے خاتون کو…

Read More

جو بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے جاتے ہیں وہ پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آئیں گے، رمیز راجہ نے پی ایس ایل پر پیسے لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کو اجاگر کریں گے اور اپنی ھوم سیریز پاکستان میں ہی کھیلیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب پی ایس ایل کو پہلے سے بڑا برینڈ بنا…

Read More

اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے جسم میں جس طرح دماغ، دل، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ انسانی جسم کا ڈھانچہ ہڈیوں کے سہارے کھڑا ہوا ہے۔ لیکن آج کل جس طرح کی تیز رفتار زندگی ہے ہم…

Read More

ایس ایچ او نے بااثر اے ایس آئی کے سامنے گٹھنے ٹیک لئے،عہدے سے مستعفی

مکوآنہ (این این آئی )زرائع کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد کے ایس ایچ او نعیم علم الدین کی جانب سے بااثر اے ایس آئی منور کے سامنے گٹھنے ٹیکنے کا انکشاف سامنے آگیا۔ زرائع کے مطابق چند روز قبل ملاں پور کے علاقے میں دو گروپوں میں پانی لگانے کے تنازع پر…

Read More

جمائما گولڈ اسمتھ گلوکار راحت فتح علی خان کی معترف، ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی فلم ساز و لکھاری جمائما گولڈ اسمتھ نے شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی لندن میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر کی جانے والی پرفارمنس پر ان کی تعریف کی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے 24 ستمبر کو انسٹاگرام پر…

Read More

سیدھا ہاتھ سر پررکھ کر سورۃ الکوثر پڑھیں ، ہر حاجت پوری ہوگی، انشاء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرپرہاتھ رکھ کر سورہ کوثر پڑھنے کے کتنے زیادہ کمالات ہیں اور اس سے فوائد پانے والے لوگ آج بہت ہی ترقی کرچکے ہیں۔آپ یقین مانئے یہ وہ عمل ہے کہ جس سے دس دنوں میں حاجت ضرور پوری ہوجاتی ہے کسی بھی بہن بھائی کی حاجت چھوٹی ہو یا پھر…

Read More

انگلش بورڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بڑا اعلان کر دیا

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے مرد و خواتین ٹیموں کو بھیجنے سے انکار پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق مرد و خواتین کے دورہ پاکستان سے انکار پر انگلینڈ کے وزیر اعظم نے برہمی کا…

Read More

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، ڈسٹرکٹ پرائس اسسمینٹ کمیٹی نے 11سو 28کنال زمین کا تخمینہ چار ارب 15کروڑ روپے لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور نےمیٹنگ منٹس جاری کر دیئے۔سابق…

Read More

رہائشی پتہ کی موجودگی سے اب تک کئی جابیں چلی گئیں۔۔ کیا شناختی کارذ تبدیل ہونے والا ہے

مسلم لیگ( ن) کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے شناختی کارڈ پر درج رہائشی پتہ کو مخفی کرنے کیلئے قرار داد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قومی شناختی کارڈ کا نظام ریاستی خدمات کی ادائیگی میںاہمیت کا حامل ہے، نادرا کو ہدایت…

Read More