نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)نئے پاکستان میں ایل پی جی کی ڈبل سنچری مکمل،ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایل پی جی کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمت کا نیا ریکاڈ قائم کرلیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز…

Read More

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویر جاری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے جو تصویر جاری کی ہے اس میں خانہ کعبہ کا عکس مقام ابراہیم پر نمایاں انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جا…

Read More

سی پیک کے تحت زیادہ تر قرضے کمرشل ریٹ پر حاصل کیے گئے ہیں، امریکی ادارے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت چینی ترقیاتی فنانسنگ کا ایک بڑا حصہ ایسے قرضوں پر مشتمل ہے جو گرانٹس کے برعکس کمرشل ریٹ پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ریسرچ لیب کی رپورٹ میں بیجنگ کے عالمی ترقیاتی پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا…

Read More

عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹر ز عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، مدثر نذر بھی امیدواروں میں شامل…

Read More

تحریک انصاف بہت جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے،عظمی بخاری کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہیں برطانیہ کی عدالت کے فیصلے کر بعد آپ لوگوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں، چوہان صاحب شہبازشریف نے 11ماہ میں پنجاب سے ڈینگی کا خاتمہ کردیا تھا،کے پی کے میں جب ڈینگی آیا تو عمران نیازی نتھیاگلی کی…

Read More

سی پیک کے منصوبے کورونا وائرس کے باعث متاثر ہوئے، وزیراعظم کااعتراف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب اسی رفتار سے منصوبے تکمیل کی جانب ہیں،اب صنعتی ترقی کی جانب ساری توجہ مرکوز ہے کیونکہ صنعتی ترقی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا…

Read More

نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی بتا ئی ہوئی یہ چیزگھر لے آئیں ،گھر سے غربت ختم ہو جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے.انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے”.حضرت ام…

Read More

اگر پڑھاپے میں بھی صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل کے مصروف دور میں کون صحت مند نہیں رہنا چاہتا ، اگر آپ بھی صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک…

Read More

قرآن مجید کی یہ چھوٹی سی سورۃ مبارک جمعہ کے روز نمازعصر کے بعد پڑھنے کے بے شمار فوائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جمعہ کے دن کو باقی دنوں پر ایسی فضیلت حاصل ہے جیسا کہ رمضان المبارک کو باقی دنوں پر یہی وجہ ہے کہ جمعہ کے دن سے بہت سے وظائف منسلک ہیں ظاہر بات ہے کہ جتنے مبارک اوقات ہوں گے ان میں کئے گئے…

Read More