پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا فیصلہ ہو گیا،کابینہ کی سب کمیٹی نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے ،کابینہ کی منظوری کے بعد بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

Read More

فواد چوہدری کہتے ہیں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کرلیا ،مجھے لگتا ہے پوری حکومت کسی نشے پر لگ گئی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کہتے ہیں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کرلیا ہے ،مجھے لگتا ہے پوری حکومت کسی نشے پر لگ گئی ہے،حکومت پی ایم سی کے کالے قانون کو فوری واپس لے ، نوجوان…

Read More

جنوبی وزیرستان چلغوزہ اور دوسرے خشک میوہ جات میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی منڈی ہے

پشاور(این این آئی)ماحول کو خوشگوار بنانے اور گلوبل وارمنگ کے خطرات کو کم کرنے کیلئے حکومتی پالیسیوں میں انقلابی تبدیلیاںعالمی دنیا میں شاندار الفاظ سے یاد کیا جا رہا ہے اوراس کو مزید بہتر ی کی طرف لے جانے کیلئے مزید جانفشانی اور لگن سے کام کرنا ہوگا تاکہ پاکستان کو ایک عظیم مملکت بنائیں۔…

Read More

فیاض چوہان کی قسمت خراب ہے یا ان میں کوئی تکنیکی خرابی ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کو ایک بار پھر عہدے سے ہٹانے پر ردعمل میں کہافیاض چوہان کی قسمت خراب ہے یا ان میں کوئی تکنیکی خرابی ہے۔فیاض چوہان کو ہیٹرک کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔تین سالوں میں عمران خان کے بعد شہبازگل،فیاض چوہان اور فردوس…

Read More

شادی میں فوٹو گرافر کی ایسی حرکت کہ دولہا، دلہن منہ تکتے رہ گئے

مکوآنہ (این این آئی )زندگی میں اہم فیصلہ شادی کو تصور کیا جاتا ہے کیونکہ انسان نے اپنی ساری زندگی اپنے نئے ہمسفر کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے، شادیوں میں رسم ورواج کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے، شادی کے دن ایک ایسا واقعہ پیش ا?یا جس کو سننے والے ہنس پڑے جبکہ دلہااورلہن کی…

Read More

معطل سرکاری اساتذہ کیلئے خوشخبری

مکوآنہ (این این آئی )ایجوکیشن اتھارٹیز معطل اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کی مجاز نہیں ہونگی، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ایجوکشن اتھارٹیز کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کر دیا۔تفصیلات کیمطابق سرکاری سکولوں کے معطل اساتذہ کی تنخواہیں نہ روکنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں،سرکاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کو…

Read More

تین چینی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سرگرم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)میٹلرجیکل کارپوریشن آف چائنا(ایم سی سی)سمیت3چینی کمپنیوں نے پاکستان کے سب سے بڑے اسٹیل مینوفیکچرنگ کمپلیکس پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ گوادر پرو کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹری میں ایک سرکاری کمپنی کے طور پرایم سی سی پاکستان میں کاروبار اور منصوبے چلانے والی ابتدائی…

Read More

شہید ملت روڈ پر انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی(این این آئی)عظیم فنکار عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر بنائے گئے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیاہے۔بلدیہ عظمی کراچی نے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام پر منسوب کرنیکی قرار داد منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی اہم ترین…

Read More

رزق میں فراوانی اور مال و دولت میں برکت کا زبردست وظیفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں کے دلوں کے زنگ سے طہارت مجھ پر درود پڑھنا ہے اس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے گھر میں رز ق ہی رزق نازل ہوتا ہے ۔ اس کی مرضی کے بنا ایک…

Read More